حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)پروفیسر کانچہ آئیلیا نے آج تلگو دیشم اور
بی جے پی کے اتحاد کو غیر قانونی قرار دیا اور کہا کہ سیما آندھرا کے عوام
اس اتحاد کو مسترد کردینگے۔انہوں نے چندرا بابو نائیڈو کو ملک کاغدار قرار
دیا۔انہوں
نے یاد دلایا کہ در اصل چھوٹی ریاستوں کے تشکیل کے اصول کو بی جے
پی نے ہی شروع کی ہے جبکہ بی جے پی بہت پہلے یہ کہ چکی ہے کہ اگر کانگریس
تلنگانہ بل کو پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے کی صورت میں بی جے پی ریاست کی
تقسیم کے بل کو پارلیمنٹ میں پیش کریگی۔